News Update:
تازہ ترین خبریں
سردارآباد (فیصل آباد) میں شخصیات کے درمیان سنتوں بھرا بیان (خبرنمبر 2016)
گزشتہ دنوں سردارآباد فیصل آباد میں شخصیات کے درمیان مبلغ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان فرمایا ، جس میں ایم پی اے حاجی لیاقت ، پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل عطاری اور چیرمین مرچنڈ ایسوسی ایشن اور دیگر شخصیات نے بھی شرکت فرمائی ۔

Categories List
© Copyright 2012 Dawateislami.net